۸ غزلیں/نظمیں · ۹ مشہور اشعار
میر تقی میر کی بہترین غزلیں اور مشہور اشعار
میر تقی میر (۱۷۲۳–۱۸۱۰) کا وہ کلام جو سب سے زیادہ پڑھا اور سنایا جاتا ہے، اصل مطبوعہ نسخے سے، ہر شعر کے معنی اور تشریح کے ساتھ۔
Best Mir Taqi Mir poetry in Urdu and Roman Urdu, with meanings.
میر تقی میر کے مشہور اشعار
وہ اشعار جو ضرب المثل بن چکے ہیں۔
- پہنچا جو آپ کو تو میں پہنچا خدا کے تئیںمعلوم اب ہوا کہ بہت میں بھی دور تھامیر تقی میرغزل
- الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیادیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیامیر تقی میرغزل
- ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کیچاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیامیر تقی میرغزل
- لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کامآفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کامیر تقی میرغزل
- ٹک میر جگر سوختہ کی جلد خبر لےکیا یار بھروسا ہے چراغ سحری کامیر تقی میرغزل
- شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہوںدل ہوا ہے چراغ مفلس کامیر تقی میرغزل
- لیتے ہی نام اس کا سوتے سے چونک اٹھے ہوہے خیر میر صاحب کچھ تم نے خواب دیکھامیر تقی میرغزل
- مرے سلیقے سے میری نبھی محبت میںتمام عمر میں ناکامیوں سے کام لیامیر تقی میرغزل
- اگرچہ گوشہ گزیں ہوں میں شاعروں میں میرپہ میرے شور نے روئے زمیں تمام لیامیر تقی میرغزل
بہترین غزلیں اور نظمیں
مشہور اشعار کی تعداد کے حساب سے ترتیب۔
- ۱. الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیاulti ho gain sab tadbeeren kuchh na davaa ne kaam kiyaغزل · ۶ اشعار
- ۲. جس سر کو غرور آج ہے یاں تاجوری کاjis sar ko ghuroor aaj hai yaan taajvari kaغزل · ۶ اشعار
- ۳. ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیاhamaare aage tera jab kisu ne naam liyaغزل · ۴ اشعار
- ۴. تھا مستعار حسن سے اس کے جو نور تھاtha musta'aar husn se us ke jo noor thaغزل · ۶ اشعار
- ۵. بیتاب جی کو دیکھا دل کو کباب دیکھاbetaab ji ko dekha dil ko kabaab dekhaغزل · ۵ اشعار
- ۶. منہ تکا ہی کرے ہے جس تس کاmunh taka hi kare hai jis tis kaغزل · ۴ اشعار
- ۷. اس عہد میں الٰہی محبت کو کیا ہواis ahd mein ilaahi mohabbat ko kya huaغزل · ۵ اشعار
- ۸. کیا میں بھی پریشانی خاطر سے قریں تھاkya main bhi pareshaani-e-khaatir se qareen thaغزل · ۴ اشعار