رازداری

  • کوئی اکاؤنٹ نہیں، کوئی اشتہار نہیں، کوئی تھرڈ پارٹی ٹریکر نہیں۔
  • کارڈ آپ کے فون یا کمپیوٹر کے براؤزر میں بنتے ہیں؛ تصویر ہمارے سرور پر نہیں جاتی۔
  • «اصلی یا نقلی؟» کی جانچ بھی آپ کے براؤزر میں ہوتی ہے۔ اگر آپ کوئی شعر جانچ کے لیے بھیجیں یا غلطی کی اطلاع دیں تو ہم وہ متن، اور اگر آپ دیں تو آپ کا رابطہ، محفوظ کرتے ہیں تاکہ جواب دے سکیں۔
  • ہم DanixSoft کا اپنا سادہ وزیٹر شمار استعمال کرتے ہیں (کون سا صفحہ کتنی بار کھلا)، بغیر کوکی اور بغیر ذاتی شناخت کے۔
  • اپنا بھیجا ہوا ڈیٹا حذف کروانے کے لیے hello@danixsoft.com پر لکھیں۔

English: no accounts, ads or third-party trackers. Cards and checks run in your browser. If you submit a couplet or a correction we store the text and, if given, your contact so we can reply. First-party, cookieless page counts only. Deletion requests: hello@danixsoft.com.