کہتا تھا کہ رات سر پہ آئی — علامہ محمد اقبال

کہتا تھا کہ رات سر پہ آئیاڑنے چگنے میں دن گزارا

kehta tha ki raat sar pe aaiurne chugne mein din guzaara

  • سر پہ آئی sar pe aaiبالکل قریب آ گئی (has come upon me)
  • چگنے chugneدانہ کھانا (pecking for food)

آسان تشریح

بلبل کہتا ہے کہ رات سر پر آ گئی ہے۔ سارا دن اڑنے اور دانہ چگنے میں گزر گیا اور پتا ہی نہ چلا کہ شام ہو گئی۔

In plain English

The bird complains that night has suddenly fallen. It spent the whole day flying about and pecking at grain, and did not notice the day ending.

نوٹ: The print spells گذارا; we use the modern spelling گزارا.

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 20
کارڈ بنائیں

یہ شعر علامہ محمد اقبال کا ہے، ان کی نظم «ہمدردی» سے، بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 20۔This couplet is by Allama Muhammad Iqbal, from the nazm “hamdardi”, Bang-e-Dra (second printing) (1926), p. 20. It means: The bird complains that night has suddenly fallen. It spent the whole day flying about and pecking at grain, and did not notice the day ending.

کارڈ بنائیں

واٹس ایپ اسٹیٹس، انسٹاگرام یا فیس بک کے لیے۔ شاعر کا نام اور کتاب کا حوالہ ہمیشہ کارڈ پر رہتا ہے۔

سائز
انداز
متن

موضوعات: وقت اور زمانہ، فطرت · غلطی کی اطلاع دیں

اسی نظم کے اور اشعار پوری نظم

ملتے جلتے اشعار