آہ تو اجڑی ہوئی دلی میں آرامیدہ ہے — علامہ محمد اقبال

آہ تو اجڑی ہوئی دلی میں آرامیدہ ہےگلشن ویمر میں تیرا ہم نوا خوابیدہ ہے

aah tu ujri hui dilli mein aaraameeda haigulshan-e-waimar mein tera ham-nawa khwaabeeda hai

  • اجڑی ہوئی ujri huiبرباد (ruined, desolate)
  • آرامیدہ aaraameedaآرام کر رہا، دفن (at rest)
  • ویمر waimarجرمنی کا شہر جہاں گوئٹے دفن ہے (Weimar)
  • ہم نوا ham-nawaہم آواز، ہم پلہ ساتھی (fellow singer, peer)
  • خوابیدہ khwaabeedaسویا ہوا (asleep)

آسان تشریح

افسوس کہ تو اجڑی ہوئی دلی میں آسودہ ہے، جبکہ تیرا ہم نوا ویمر کے گلشن میں سو رہا ہے۔ ہم نوا سے مراد جرمن شاعر گوئٹے ہے؛ کتاب کے حاشیے میں لکھا ہے کہ وہ ویمر میں دفن ہے۔

In plain English

Alas, you lie at rest in ruined Delhi, while your fellow singer sleeps in the garden of Weimar. The 'fellow singer' is Goethe; the book's footnote explains that the famous German poet is buried in Weimar.

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 10
کارڈ بنائیں

یہ شعر علامہ محمد اقبال کا ہے، ان کی نظم «مرزا غالب» سے، بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 10۔This couplet is by Allama Muhammad Iqbal, from the nazm “mirza ghaalib”, Bang-e-Dra (second printing) (1926), p. 10. It means: Alas, you lie at rest in ruined Delhi, while your fellow singer sleeps in the garden of Weimar. The 'fellow singer' is Goethe; the book's footnote explains that the famous German poet is buried in Weimar.

کارڈ بنائیں

واٹس ایپ اسٹیٹس، انسٹاگرام یا فیس بک کے لیے۔ شاعر کا نام اور کتاب کا حوالہ ہمیشہ کارڈ پر رہتا ہے۔

سائز
انداز
متن

موضوعات: غم، وطن اور ملت · غلطی کی اطلاع دیں

اسی نظم کے اور اشعار پوری نظم

ملتے جلتے اشعار