ہر ایک چیز سے پیدا خدا کی قدرت ہے — علامہ محمد اقبال

ہر ایک چیز سے پیدا خدا کی قدرت ہےکوئی بڑا کوئی چھوٹا یہ اس کی حکمت ہے

har ek cheez se paida khuda ki qudrat haikoi bara koi chhota yeh us ki hikmat hai

  • پیدا paidaظاہر (visible, revealed)
  • قدرت qudratطاقت، کمال (power)
  • حکمت hikmatدانائی، مصلحت (wisdom, purpose)

آسان تشریح

ہر چیز میں خدا کی قدرت ظاہر ہے۔ کسی کو بڑا اور کسی کو چھوٹا بنانا اس کی حکمت ہے۔ یعنی بڑا یا چھوٹا ہونا قدر کا پیمانہ نہیں۔

In plain English

God's power shows in every single thing. That one is big and another small is part of His wise design. Size is not a measure of worth.

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 16
کارڈ بنائیں

یہ شعر علامہ محمد اقبال کا ہے، ان کی نظم «ایک پہاڑ اور گلہری» سے، بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 16۔This couplet is by Allama Muhammad Iqbal, from the nazm “ek pahaar aur gilahri”, Bang-e-Dra (second printing) (1926), p. 16. It means: God's power shows in every single thing. That one is big and another small is part of His wise design. Size is not a measure of worth.

کارڈ بنائیں

واٹس ایپ اسٹیٹس، انسٹاگرام یا فیس بک کے لیے۔ شاعر کا نام اور کتاب کا حوالہ ہمیشہ کارڈ پر رہتا ہے۔

سائز
انداز
متن

موضوعات: ایمان اور خدا، فطرت · غلطی کی اطلاع دیں

اسی نظم کے اور اشعار پوری نظم

ملتے جلتے اشعار