کہا یہ سن کے گلہری نے منہ سنبھال ذرا — علامہ محمد اقبال

کہا یہ سن کے گلہری نے منہ سنبھال ذرایہ کچی باتیں ہیں دل سے انہیں نکال ذرا

kaha yeh sun ke gilahri ne munh sambhaal zarayeh kachchi baaten hain dil se unhen nikaal zara

  • منہ سنبھال munh sambhaalسوچ کر بول (mind your tongue)
  • کچی باتیں kachchi baatenناپختہ باتیں (immature, foolish talk)

آسان تشریح

یہ سن کر گلہری نے کہا: ذرا منہ سنبھال کر بات کرو، یہ ناسمجھی کی باتیں ہیں، انہیں دل سے نکال دو۔

In plain English

Hearing this, the squirrel said: mind your tongue; these are foolish ideas, put them out of your heart. The small creature answers calmly but firmly.

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 15
کارڈ بنائیں

یہ شعر علامہ محمد اقبال کا ہے، ان کی نظم «ایک پہاڑ اور گلہری» سے، بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 15۔This couplet is by Allama Muhammad Iqbal, from the nazm “ek pahaar aur gilahri”, Bang-e-Dra (second printing) (1926), p. 15. It means: Hearing this, the squirrel said: mind your tongue; these are foolish ideas, put them out of your heart. The small creature answers calmly but firmly.

کارڈ بنائیں

واٹس ایپ اسٹیٹس، انسٹاگرام یا فیس بک کے لیے۔ شاعر کا نام اور کتاب کا حوالہ ہمیشہ کارڈ پر رہتا ہے۔

سائز
انداز
متن

موضوعات: فطرت، خودی · غلطی کی اطلاع دیں

اسی نظم کے اور اشعار پوری نظم

ملتے جلتے اشعار