ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا — علامہ محمد اقبال

ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنادرد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا

ho mira kaam ghareebon ki himaayat karnadard-mandon se zaeefon se mohabbat karna

  • حمایت himaayatمدد، طرف داری (support, standing up for)
  • درد مندوں dard-mandonدکھی لوگ (those in pain)
  • ضعیفوں zaeefonکمزور، بوڑھے لوگ (the weak and the elderly)

آسان تشریح

بچہ دعا کرتا ہے کہ میرا کام غریبوں کی مدد کرنا ہو، اور دکھی، کمزور اور بوڑھے لوگوں سے محبت کرنا ہو۔ یہ دوسروں کی خدمت کا سیدھا سادہ عہد ہے۔

In plain English

The child asks that its life's work be to stand up for the poor and to love those who are suffering, weak or old. It is a simple statement of service to others.

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 20
کارڈ بنائیں

یہ شعر علامہ محمد اقبال کا ہے، ان کی نظم «بچے کی دعا» سے، بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 20۔This couplet is by Allama Muhammad Iqbal, from the nazm “bachche ki duaa”, Bang-e-Dra (second printing) (1926), p. 20. It means: The child asks that its life's work be to stand up for the poor and to love those who are suffering, weak or old. It is a simple statement of service to others.

کارڈ بنائیں

واٹس ایپ اسٹیٹس، انسٹاگرام یا فیس بک کے لیے۔ شاعر کا نام اور کتاب کا حوالہ ہمیشہ کارڈ پر رہتا ہے۔

سائز
انداز
متن

موضوعات: دوستی، زندگی · غلطی کی اطلاع دیں

اسی نظم کے اور اشعار پوری نظم

ملتے جلتے اشعار