girebaan

گریباں

کرتے کا گلا

Meaning: the collar of a shirt

گریباں (girebaan) کا مطلب ہے: کرتے کا گلا۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

حیف اس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالبجس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا

haif us chaar girah kapde ki qismat Ghalibjis ki qismat mein ho aashiq ka girebaan hona

غالب! افسوس اس چار گرہ کپڑے کی قسمت پر جس کے نصیب میں عاشق کا گریبان بننا لکھا ہو۔ دیوانہ عاشق بار بار گریبان چاک کرتا ہے، اس لیے وہ کپڑا کبھی سلامت نہیں رہتا۔

مرزا غالب · دیوانِ غالب (اردو)، نسخۂ برلن (1925)، ص 17 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’گ‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت