اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤں — علامہ محمد اقبال

اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤںڈر ہے یہیں قفس میں میں غم سے مر نہ جاؤں

is qaid ka ilaahi dukhra kise sunaaoondar hai yaheen qafas mein main gham se mar na jaaoon

  • الٰہی ilaahiاے خدا (O God)
  • دکھڑا dukhraدکھ کی کہانی (tale of woe)
  • قفس qafasپنجرہ (cage)

آسان تشریح

اے خدا، اس قید کا دکھ کس کو سناؤں؟ ڈر ہے کہ کہیں اسی پنجرے میں غم سے مر نہ جاؤں۔

In plain English

O God, to whom can I tell the sorrow of this imprisonment? I fear I will die of grief right here in the cage. No one is there to listen.

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 24
کارڈ بنائیں

یہ شعر علامہ محمد اقبال کا ہے، ان کی نظم «پرندے کی فریاد» سے، بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 24۔This couplet is by Allama Muhammad Iqbal, from the nazm “parinde ki fariyaad”, Bang-e-Dra (second printing) (1926), p. 24. It means: O God, to whom can I tell the sorrow of this imprisonment? I fear I will die of grief right here in the cage. No one is there to listen.

کارڈ بنائیں

واٹس ایپ اسٹیٹس، انسٹاگرام یا فیس بک کے لیے۔ شاعر کا نام اور کتاب کا حوالہ ہمیشہ کارڈ پر رہتا ہے۔

سائز
انداز
متن

موضوعات: غم · غلطی کی اطلاع دیں

اسی نظم کے اور اشعار پوری نظم

ملتے جلتے اشعار