۳ غزلیں/نظمیں · ۶ مشہور اشعار
بہادر شاہ ظفر کی بہترین غزلیں اور مشہور اشعار
بہادر شاہ ظفر (۱۷۷۵–۱۸۶۲) کا وہ کلام جو سب سے زیادہ پڑھا اور سنایا جاتا ہے، اصل مطبوعہ نسخے سے، ہر شعر کے معنی اور تشریح کے ساتھ۔
Best Bahadur Shah Zafar poetry in Urdu and Roman Urdu, with meanings.
بہادر شاہ ظفر کے مشہور اشعار
وہ اشعار جو ضرب المثل بن چکے ہیں۔
- ایک دم پر ہوا نہ باندھ حبابدم کو دم بھر میں یاں ہوا دیکھابہادر شاہ ظفرغزل
- اب نہ دیجے ظفر کسی کو دلکہ جسے دیکھا بے وفا دیکھابہادر شاہ ظفرغزل
- نہ پوچھ مجھ سے ظفر میری تو حقیقت حالاگر کہوں گا ابھی تجھ کو میں رلا دوں گابہادر شاہ ظفرفرد
- بلبلو دیکھو چمن میں اتنانہ کرو شور کہ صیاد آیابہادر شاہ ظفرغزل
- بول اٹھا دیکھ کے مجنوں مجھ کویہ تو کوئی مرا استاد آیابہادر شاہ ظفرغزل
- دیکھ کر اس بت کافر کے ستماے ظفر مجھ کو خدا یاد آیابہادر شاہ ظفرغزل
بہترین غزلیں اور نظمیں
مشہور اشعار کی تعداد کے حساب سے ترتیب۔