زمرد سی پوشاک پہنے ہوئےدیے سب کے ہاتھوں میں جلتے ہوئے
zumurrud si poshaak pehne huediye sab ke haathon mein jalte hue
وہ زمرد جیسا سبز لباس پہنے تھے اور سب کے ہاتھوں میں دیے جل رہے تھے۔ سبز رنگ جنت کی علامت ہے، یعنی یہ وفات پا جانے والے بچے ہیں۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 22 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ