phir phir ke

پھر پھر کے

بار بار مڑ کر

Meaning: turning back again and again

پھر پھر کے (phir phir ke) کا مطلب ہے: بار بار مڑ کر۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

لے جائیں ترے کشتہ کو جنت میں بھی اگرپھر پھر کے تیرے گھر کی طرف دیکھتا چلے

le jaaein tere kushta ko jannat mein bhi agarphir phir ke tere ghar ki taraf dekhtaa chale

اگر تیرے مارے ہوئے کو جنت میں بھی لے جائیں تو وہ بار بار مڑ کر تیرے گھر کی طرف دیکھتا جائے گا۔ عشق کا مارا ہوا عاشق محبوب کی گلی کو جنت سے بھی بہتر سمجھتا ہے۔

شیخ ابراہیم ذوق · دیوانِ ذوق (باضافۂ غزلیات مزید) (1923)، ص 120 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’پ‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت