پختہ ہوتی ہے اگر مصلحت اندیش ہو عقلعشق ہو مصلحت اندیش تو ہے خام ابھی
pukhta hoti hai agar maslahat-andesh ho aqlishq ho maslahat-andesh to hai khaam abhi
عقل اگر نفع نقصان سوچے تو پختہ ہوتی ہے، لیکن اگر عشق نفع نقصان سوچنے لگے تو وہ ابھی کچا ہے۔ یعنی احتیاط عقل کی خوبی ہے اور عشق کی کمزوری۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 318 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ