past

پست

نیچی

Meaning: low

پست (past) کا مطلب ہے: نیچی۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

تری بساط ہے کیا میری شان کے آگےزمیں ہے پست مری آن بان کے آگے

tiri bisaat hai kya meri shaan ke aagezameen hai past miri aan-baan ke aage

پہاڑ کہتا ہے میری شان کے سامنے تیری کیا حیثیت ہے؟ میری شان و شوکت کے آگے تو زمین بھی نیچی ہے۔

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 15 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’پ‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت