pada paaya

پڑا پایا

گرا ہوا ملا

Meaning: found lying somewhere

پڑا پایا (pada paaya) کا مطلب ہے: گرا ہوا ملا۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایادل کہاں کہ گم کیجے ہم نے مدعا پایا

kehte ho na denge hum dil agar pada paayadil kahaan ki gum keeje hum ne mudda'aa paaya

تم کہتے ہو کہ اگر ہمیں تمہارا دل کہیں پڑا ملا تو واپس نہ دیں گے۔ مگر دل اب ہمارے پاس ہے کہاں جو گم کریں؟ ہم تمہاری بات کا مطلب سمجھ گئے، یعنی دل تو پہلے ہی تمہارے پاس ہے۔

مرزا غالب · دیوانِ غالب (اردو)، نسخۂ برلن (1925)، ص 2 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’پ‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت