لیکن مری کٹیا کی نہ جاگی کبھی قسمتبھولے سے کبھی تم نے یہاں پاؤں نہ رکھا
lekin meri kutiyaa ki na jaagi kabhi qismatbhoole se kabhi tum ne yahaan paaon na rakhaa
لیکن میری کٹیا کی قسمت کبھی نہ جاگی؛ تم نے غلطی سے بھی یہاں قدم نہ رکھا۔ مکڑا ناراضی کا ڈھونگ رچاتا ہے تاکہ مکھی شرمندہ ہو۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 12 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ