لٹکے ہوئے دروازوں پہ باریک ہیں پردےدیواروں کو آئینوں سے ہے میں نے سجایا
latke hue darvaazon pe baareek hain pardedeevaaron ko aaeenon se hai main ne sajaayaa
دروازوں پر باریک پردے لٹک رہے ہیں اور دیواروں کو میں نے آئینوں سے سجایا ہے۔ جالے کے چمکتے دھاگوں کو پردے اور آئینے کہا گیا ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 13 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ