خدا کی شان ہے ناچیز چیز بن بیٹھیںجو بے شعور ہوں یوں باتمیز بن بیٹھیں
khuda ki shaan hai naacheez cheez ban baithenjo be-shu'oor hon yoon baa-tameez ban baithen
پہاڑ کہتا ہے کیا عجیب بات ہے کہ معمولی چیزیں خود کو بڑا سمجھنے لگیں اور بے سمجھ لوگ سمجھدار بن بیٹھیں۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 15 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ