آزاد مجھ کو کر دے او قید کرنے والےمیں بے زباں ہوں قیدی تو چھوڑ کر دعا لے
aazaad mujh ko kar de o qaid karne waalemain be-zabaan hoon qaidi tu chhor kar duaa le
آخر میں پرندہ قید کرنے والے سے کہتا ہے: مجھے آزاد کر دے، میں بے زبان قیدی ہوں، مجھے چھوڑ کر میری دعا لے لے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 24 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ