ہر درد مند دل کو رونا مرا رلا دےبے ہوش جو پڑے ہیں شاید انہیں جگا دے
har dard-mand dil ko rona mira rula debe-hosh jo pare hain shaayad unhen jaga de
نظم کا آخری شعر اس کا اصل مقصد بتاتا ہے: میرا رونا ہر درد مند دل کو رلا دے اور جو غفلت میں بے ہوش پڑے ہیں شاید انہیں جگا دے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 36 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ