یہ سوچ کے مکھی سے کہا اس نے بڑی بیاللہ نے بخشا ہے بڑا آپ کو رتبا
ye soch ke makkhi se kahaa us ne bari biallaah ne bakhshaa hai baraa aap ko rutbaa
یہ سوچ کر اس نے مکھی سے کہا: بڑی بی، اللہ نے آپ کو بڑا مرتبہ دیا ہے۔ اب خوشامد شروع ہوتی ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 14 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ