آئی بہار کلیاں پھولوں کی ہنس رہی ہیںمیں اس اندھیرے گھر میں قسمت کو رو رہا ہوں
aai bahaar kaliyaan phoolon ki hans rahi hainmain is andhere ghar mein qismat ko ro raha hoon
باہر بہار آ گئی ہے اور پھولوں کی کلیاں ہنس رہی ہیں، اور میں اس اندھیرے گھر میں اپنی قسمت کو رو رہا ہوں۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 23 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ