۲ غزلیں/نظمیں · ۶ مشہور اشعار
مومن خان مومن کی بہترین غزلیں اور مشہور اشعار
مومن خان مومن (۱۸۰۰–۱۸۵۲) کا وہ کلام جو سب سے زیادہ پڑھا اور سنایا جاتا ہے، اصل مطبوعہ نسخے سے، ہر شعر کے معنی اور تشریح کے ساتھ۔
Best Momin Khan Momin poetry in Urdu and Roman Urdu, with meanings.
مومن خان مومن کے مشہور اشعار
وہ اشعار جو ضرب المثل بن چکے ہیں۔
- تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئےورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتامومن خان مومنغزل
- تم مرے پاس ہوتے ہو گویاجب کوئی دوسرا نہیں ہوتامومن خان مومنغزل
- حال دل یار کو لکھوں کیونکرہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتامومن خان مومنغزل
- وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہووہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہومومن خان مومنغزل
- وہ نئے گلے وہ شکایتیں وہ مزے مزے کی حکایتیںوہ ہر ایک بات پہ روٹھنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہومومن خان مومنغزل
- کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھیکبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہومومن خان مومنغزل
بہترین غزلیں اور نظمیں
مشہور اشعار کی تعداد کے حساب سے ترتیب۔