phaansoon

پھانسوں

پکڑوں، جال میں لاؤں

Meaning: trap

پھانسوں (phaansoon) کا مطلب ہے: پکڑوں، جال میں لاؤں۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

مکڑے نے کہا دل میں سنی بات جو اس کیپھانسوں اسے کس طرح یہ کم بخت ہے دانا

makre ne kahaa dil mein suni baat jo us kiphaansoon ise kis tarah ye kam-bakht hai daanaa

اس کی بات سن کر مکڑے نے دل میں کہا: اسے کیسے پھانسوں؟ یہ کم بخت تو عقل مند ہے۔ وہ اپنی ترکیب بدلتا ہے۔

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 14 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’پ‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت