لگتی ہے چوٹ دل پر آتا ہے یاد جس دمشبنم کے آنسوؤں پر کلیوں کا مسکرانا
lagti hai chot dil par aata hai yaad jis damshabnam ke aansuon par kaliyon ka muskuraana
جب مجھے یاد آتا ہے کہ صبح شبنم کے قطروں پر کلیاں کیسے مسکراتی تھیں تو دل پر چوٹ لگتی ہے۔ اوس کے قطرے آنسو لگتے ہیں اور کھلتی کلیاں مسکراہٹ۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 23 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ