حاضر ہوں مدد کو جان و دل سےکیڑا ہوں اگرچہ میں ذرا سا
haazir hoon madad ko jaan-o-dil sekeera hoon agarche main zara sa
جگنو کہتا ہے کہ میں پورے دل سے تمہاری مدد کے لیے حاضر ہوں، اگرچہ میں ایک چھوٹا سا کیڑا ہوں۔ یعنی چھوٹا ہونا مدد نہ کرنے کا بہانہ نہیں۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 21 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ