شورِ پندِ ناصح نے زخم پر نمک چھڑکاآپ سے کوئی پوچھے تم نے کیا مزا پایا
shor-e-pand-e-naaseh ne zakhm par namak chhirkaaap se koi poochhe tum ne kya maza paaya
ناصح کی نصیحت کے شور نے زخم پر نمک چھڑک دیا۔ کوئی اس سے پوچھے کہ اسے اس میں کیا مزا آیا۔ لفظ شور کے دو معنی ہیں، آواز اور نمکینی، اسی لیے نصیحت کو زخم پر نمک کہا گیا ہے۔
مرزا غالب · دیوانِ غالب (اردو)، نسخۂ برلن (1925)، ص 3 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ