ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہابلبل تھا کوئی اداس بیٹھا
tahni pe kisi shajar ki tanhabulbul tha koi udaas baitha
منظر یوں شروع ہوتا ہے کہ کسی درخت کی شاخ پر ایک بلبل اکیلا اداس بیٹھا تھا۔ پرانی اردو کی طرح یہاں بلبل کو مذکر باندھا گیا ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 20 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ