ذرا سی چیز ہے اس پر غرور کیا کہنایہ عقل اور یہ سمجھ یہ شعور کیا کہنا
zara si cheez hai us par ghuroor kya kehnayeh aql aur yeh samajh yeh shu'oor kya kehna
پہاڑ طنز سے کہتا ہے: ذرا سی چیز ہو اور اس پر اتنا غرور! واہ، کیا عقل ہے، کیا سمجھ ہے، کیا شعور ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 15 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ