sar pe aai

سر پہ آئی

بالکل قریب آ گئی

Meaning: has come upon me

سر پہ آئی (sar pe aai) کا مطلب ہے: بالکل قریب آ گئی۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

کہتا تھا کہ رات سر پہ آئیاڑنے چگنے میں دن گزارا

kehta tha ki raat sar pe aaiurne chugne mein din guzaara

بلبل کہتا ہے کہ رات سر پر آ گئی ہے۔ سارا دن اڑنے اور دانہ چگنے میں گزر گیا اور پتا ہی نہ چلا کہ شام ہو گئی۔

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 20 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’س‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت