saalaar-e-kaarwaan

سالار کارواں

قافلے کا سردار

Meaning: leader of the caravan

سالار کارواں (saalaar-e-kaarwaan) کا مطلب ہے: قافلے کا سردار۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

سالار کارواں ہے میر حجاز اپنااس نام سے ہے باقی آرام جاں ہمارا

saalaar-e-kaarwaan hai meer-e-hijaaz apnais naam se hai baaqi aaraam-e-jaan hamaara

ہمارے قافلے کے سالار حجاز کے سردار، یعنی حضور اکرمؐ ہیں؛ انہی کے نام سے ہمارے دل کا سکون باقی ہے۔

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 173 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’س‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت