ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکےمیرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تو سما سکے
arz o samaa kahaan teri vus'at ko pa sakemera hi dil hai vo ki jahaan tu samaa sake
زمین اور آسمان تیری وسعت کو کہاں پا سکتے ہیں، یہ تو میرا دل ہی ہے جس میں تو سما سکتا ہے۔ یعنی خدا ساری کائنات سے بڑا ہے، مگر محبت کرنے والے انسان کے دل میں اس کی جگہ ہے۔
خواجہ میر درد · دیوانِ میر درد (1922)، ص 44 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ