ان نرم بچھونوں سے خدا مجھ کو بچائےسو جائے کوئی ان پہ تو پھر اٹھ نہیں سکتا
in narm bichhaunon se khudaa mujh ko bachaaeso jaae koi in pe to phir uth nahin saktaa
خدا مجھے ان نرم بستروں سے بچائے؛ جو ان پر سو جائے وہ پھر اٹھ نہیں سکتا۔ مکھی آرام کے پیچھے چھپا خطرہ دیکھ لیتی ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 14 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ