جو لکھا تھا مری پیشانی میںسو وہ پیش اے دل ناشاد آیا
jo likhaa tha meri peshaani meinso woh pesh ae dil-e-naashaad aayaa
اے اداس دل، جو میری پیشانی پر لکھا تھا وہی پیش آیا۔ اردو میں تقدیر کو “ماتھے کا لکھا” کہتے ہیں۔ “پیشانی” اور “پیش آنا” کی رعایت بھی خوب ہے۔
بہادر شاہ ظفر · کلیاتِ ظفر (1918)، ص 14 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ