naashtaa

ناشتا

صبح کا کھانا

Meaning: breakfast

ناشتا (naashtaa) کا مطلب ہے: صبح کا کھانا۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

اے غم مجھے تمام شب ہجر میں نہ کھارہنے دے کچھ کہ صبح کا بھی ناشتا چلے

ae gham mujhe tamaam shab-e-hijr mein na khaarehne de kuchh ke subh kaa bhi naashtaa chale

اے غم، جدائی کی ایک ہی رات میں مجھے پورا نہ کھا جا، کچھ باقی رہنے دے کہ صبح کا ناشتا بھی ہو سکے۔ اردو میں کہتے ہیں غم آدمی کو کھا جاتا ہے۔ ذوق نے اسی محاورے سے ظریفانہ بات نکالی: اگر غم نے کھانا ہی ہے تو کل کے لیے بھی بچا رکھے۔

شیخ ابراہیم ذوق · دیوانِ ذوق (باضافۂ غزلیات مزید) (1923)، ص 119 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’ن‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت