قدم اٹھانے کی طاقت نہیں ذرا تجھ میںنری بڑائی ہے خوبی ہے اور کیا تجھ میں
qadam uthaane ki taaqat nahin zara tujh meinnari baraai hai khoobi hai aur kya tujh mein
تم میں ایک قدم اٹھانے کی بھی طاقت نہیں۔ تم میں صرف بڑائی ہے، اس کے سوا اور کیا خوبی ہے؟
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 16 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ