وہی صد رنگ نالہ فرسائیوہی صد گونہ اشک باری ہے
vahi sad-rang naala-farsaaivahi sad-goona ashk-baari hai
وہی سو رنگ کی فریاد اور وہی سو طرح کی اشک باری ہے۔ محبت لوٹ آئی ہے اور اس کے ساتھ سارا پرانا غم بھی۔
مرزا غالب · دیوانِ غالب (اردو)، نسخۂ برلن (1925)، ص 152 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ