اے تازہ واردانِ بساطِ ہوائے دلزنہار اگر تمہیں ہوسِ نائے و نوش ہے
ai taaza-vaaridaan-e-bisaat-e-havaa-e-dilzinhaar agar tumhen havas-e-naa-e-o-nosh hai
اے دل کی خواہشوں کی محفل میں نئے آنے والو، خبردار! اگر تمہیں ساز اور شراب کی ہوس ہے۔ یہ مشہور قطعے کا آغاز ہے جس میں ایک تجربہ کار نوجوانوں کو عیش کے انجام سے خبردار کرتا ہے۔
مرزا غالب · دیوانِ غالب (اردو)، نسخۂ برلن (1925)، ص 158 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ