اسی سوچ میں تھی کہ میرا پسرمجھے اس جماعت میں آیا نظر
isi soch mein thi ke meraa pisarmujhe is jamaa'at mein aayaa nazar
میں اسی سوچ میں تھی کہ مجھے اپنا بیٹا اس گروہ میں نظر آیا۔ اب ماں اپنے بچے کو پہچان لیتی ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 22 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ