بڑا جہان میں تجھ کو بنا دیا اس نےمجھے درخت پہ چڑھنا سکھا دیا اس نے
bara jahaan mein tujh ko bana diya us nemujhe darakht pe charhna sikha diya us ne
اس نے تمہیں دنیا میں بڑا بنایا اور مجھے درخت پر چڑھنا سکھا دیا۔ یعنی ہر ایک کو الگ خوبی ملی ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 16 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ