کیا غم ہے جو رات ہے اندھیریمیں راہ میں روشنی کروں گا
kya gham hai jo raat hai andherimain raah mein raushni karoon ga
جگنو تسلی دیتا ہے کہ رات اندھیری ہے تو کیا فکر، میں راستے میں روشنی کروں گا۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 21 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ