غیروں سے نہ ملیے تو کوئی بات نہیں ہےاپنوں سے مگر چاہیے یوں کھنچ کے نہ رہنا
ghairon se na miliye to koi baat nahin haiapnon se magar chaahiye yoon khinch ke na rehnaa
اجنبیوں سے نہ ملو تو کوئی بات نہیں، مگر اپنوں سے یوں دور نہیں رہنا چاہیے۔ مکڑا خود کو اپنا کہہ کر اعتماد جیتنا چاہتا ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 13 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ