شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میراایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو
shorish se bhaagta hoon dil dhoondta hai meraaisa sukoot jis par taqreer bhi fida ho
میں شور سے بھاگتا ہوں، میرا دل ایسی خاموشی ڈھونڈتا ہے جس پر بولنا بھی قربان ہو جائے۔ یعنی ایسی خاموشی جو لفظوں سے زیادہ کہہ دے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 35 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ