faatih-e-aalam

فاتح عالم

دنیا کو جیتنے والی

Meaning: conquering the world

فاتح عالم (faatih-e-aalam) کا مطلب ہے: دنیا کو جیتنے والی۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں

yaqeen mohkam amal paiham mohabbat faatih-e-aalamjihaad-e-zindagaani mein hain yeh mardon ki shamsheeren

مضبوط یقین، لگاتار عمل اور دنیا کو جیت لینے والی محبت: زندگی کی جدوجہد میں یہی بہادر لوگوں کی تلواریں ہیں۔ پہلا مصرع پاکستان میں سب سے زیادہ دہرائے جانے والے جملوں میں سے ہے۔

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 310 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’ف‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت