جو تو بڑا ہے تو مجھ سا ہنر دکھا مجھ کویہ چھالیا ہی ذرا توڑ کر دکھا مجھ کو
jo tu bara hai to mujh sa hunar dikha mujh koyeh chhaaliya hi zara tor kar dikha mujh ko
اگر تم بڑے ہو تو مجھ جیسا ہنر دکھاؤ؛ ذرا یہ چھالیا ہی توڑ کر دکھا دو۔ ایک چھوٹا سا کام جو پہاڑ نہیں کر سکتا، بحث ختم کر دیتا ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 16 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ