chashm-e-beena

چشم بینا

دیکھنے والی آنکھ

Meaning: a seeing eye

چشم بینا (chashm-e-beena) کا مطلب ہے: دیکھنے والی آنکھ۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

ایک جلوہ تھا کلیم طور سینا کے لیےتو تجلی ہے سراپا چشم بینا کے لیے

ek jalwa tha kaleem-e-toor-e-seena ke liyetu tajalli hai saraapa chashm-e-beena ke liye

حضرت موسیٰ کو کوہ طور پر ایک جلوہ نظر آیا تھا، مگر اے ہمالہ تو دیکھنے والی آنکھ کے لیے سر سے پاؤں تک نور ہی نور ہے۔ یعنی ہمالہ خالق کی شان کی نشانی ہے۔

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 3 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’چ‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت