دل چرا کر آپ تو بیٹھے ہوئے ہیں چین سےڈھونڈنے والے سے پوچھے کوئی کیا جاتا رہا
dil churaa kar aap to baithe hue hain chain sedhoondne waale se poochhe koi kya jaata rahaa
شاعر محبوب سے کہتا ہے کہ آپ تو دل چرا کر چین سے بیٹھے ہیں، کوئی ڈھونڈنے والے سے پوچھے کہ اس کا کیا گیا ہے۔ چور مطمئن ہے اور جس کا نقصان ہوا وہ بے چین ہے، یہ یک طرفہ محبت کی تصویر ہے۔
داغ دہلوی · مہتابِ داغ (1893)، ص 13 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ