پہنچوں کس طرح آشیاں تکہر چیز پہ چھا گیا اندھیرا
pahunchoon kis tarah aashiyaan takhar cheez pe chha gaya andhera
بلبل پریشان ہے کہ اب میں اپنے گھونسلے تک کیسے پہنچوں، ہر چیز پر تو اندھیرا چھا گیا ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 20 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ