امتحان دیدۂ ظاہر میں کوہستاں ہے توپاسباں اپنا ہے تو دیوار ہندوستاں ہے تو
imtihaan-e-deeda-e-zaahir mein kohistaan hai tupaasbaan apna hai tu deewaar-e-hindostaan hai tu
عام آنکھ کو تو صرف پہاڑوں کا سلسلہ نظر آتا ہے، مگر حقیقت میں تو ہمارا نگہبان اور ہندوستان کی دیوار ہے۔
علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 3 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ