khuda ki shaan

خدا کی شان

تعجب کا اظہار

Meaning: how strange (lit. God's glory)

خدا کی شان (khuda ki shaan) کا مطلب ہے: تعجب کا اظہار۔ یہ لفظ ہمارے ذخیرے میں ۱ اشعار میں آیا ہے۔

یہ لفظ ان اشعار میں

خدا کی شان ہے ناچیز چیز بن بیٹھیںجو بے شعور ہوں یوں باتمیز بن بیٹھیں

khuda ki shaan hai naacheez cheez ban baithenjo be-shu'oor hon yoon baa-tameez ban baithen

پہاڑ کہتا ہے کیا عجیب بات ہے کہ معمولی چیزیں خود کو بڑا سمجھنے لگیں اور بے سمجھ لوگ سمجھدار بن بیٹھیں۔

علامہ محمد اقبال · بانگ درا (اشاعت دوم) (1926)، ص 15 · الفاظ کے معنی، تشریح اور کارڈ

’خ‘ سے مزید الفاظ

پوری لغت